ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الجزائر میں 6 شدت کا زلزلہ درجنوں مکانات اور عمارتیں تباہ

الجزائر: طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں مکان ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں

الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقا کے ملک الجزائر میں 6 شدت کے زلزنے نے تباہی مچادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی شب آنے والے اس طاقت ور زلزلے سے الجزائر کے مشرقی ساحلی علاقے میں بھگدڑ مچ گئی، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلے کے نتیجے میں درجنوں مکان اور عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ زلزلے کا مرکز معروف شہر بجایہ کے شمال مشرق میں 20 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں