ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ جاری

کیلیفورنیا: میکسیکو کی سرحد پر پھنسے ہوئے تارکین وطن غیر یقینی صورت حال سے گزر رہے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو سے امریکا کی سرحدوں میں داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہونے لگ گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکا کو اس وقت جنوب مغربی سرحد پر تارکین وطن کے سب سے بڑے ریلے کا سامنا ہے۔ سرحدی محافظوں کو میکسیکو سے امریکی سرحدی علاقے میں داخل ہونے والے بچوں کی بڑی تعداد کو سنبھالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ بچے تنہا سرحد پار کر کے امریکا میں داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔۱

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں