ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونےکا تمغہ جیت لیا

پاک فوج نے نیپال میں انٹرنیشنل ایڈوینچر مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیپال میں 18 سے 21 مارچ تک یہ مقابلے ہوئے جس میں پاک فوج نے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پاک فوج نے نیپال میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا، آئی ایس پی آر(فوٹو، انٹرنیٹ)

 آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے مقابلوں میں پہلی بار حصہ لیا، ایونٹ میں دوڑ ، سائیکلنگ اورکشتی رانی کےمقابلے شامل تھے، مقابلوں کا مقصد شرکاء کے جسمانی و ذہنی مستعدی کا معیار جانچنا تھا۔

پاک فوج - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں نے شرکت کی جس میں پاک فوج نے انٹرنیشنل کیٹیگری میں طلائی کا تمغہ حاصل کیا۔

منبع: جیو نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں