ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا: سیلاب کے بعدبحالی کے لیے کئی روز درکار

آسٹریلیا: سیلاب سے متاثر علاقوں میں شہری اپنی مدد آپ کے تحت بحالی کا کام کررہے ہیں

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بدترین سیلاب کی تباہی کے بعد بحالی کا کام جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیلاب کے باعث گھروں اور میدانوں میں پانی موجود ہے اور ان حالات میں شہریوں کو واپس جانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ امدادی کارروائیوں کے لیے مزید کئی روز درکار ہیں۔ آسٹریلیا میں حالیہ سیلاب کو 50سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب قرار دیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں