ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر: نہر سوئز بحال نہ کی جاسکی تجارتی جہاز تمساح جھیل میں لنگرانداز

مصر: نہر سوئز بند ہونے کے باعث جہاز اسماعیلیہ کی تمساح جھیل میں لنگرانداز ہیں‘ بحالی کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کی نہر سوئز میں پھنسنے والے دیو ہیکل مال بردار جہاز کو نکالنے کے لیے کھدائی کا کام جاری ہے۔ اب تک اس اہم ترین بین الاقوامی گزرگاہ کو بحال نہیں کیا جاسکا ہے، جس کے باعث دیگر تجارتی جہاز مصر کے شہر اسماعیلیہ کے قریب تمساح جھیل میں لنگرانداز ہیں۔ پھنسنے والے جہاز کے جاپانی مالک نے عالمی تجارت میں پیدا ہونے والے خلل پر معذرت کی ہے۔ شوئی کسین کائیشا کا کہنا تھا کہ جہاز ایور گیون کو نکالنا انتہائی مشکل ثابت ہو رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں