ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جویریہ عباسی نے اپنے اور شمعون عباسی کے بارے میں سچ بتا دیا

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جویریہ
عباسی ہمیشہ سے اپنی شادی اور طلاق کے بارے میں
بات کرنے سے کتراتی ہیں حال ہی میں ان کو ایک نجی چینل کےشو میں مدعو کیا گیا۔جہاں انھوں نے اپنے اور شمعون عباسی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ شمعون عباسی میرے سوتیلے بھائ بھی ہیں۔

جویریہ عباسی نے اپنے بارے میں بتایا کہ میرے کئریر
کا آغاز اس طرح سے ہوا کہ میں عام ناظرین کی حیثیت سے ایکسپریس ٹیلنٹ کے شو میں گئ تھی ۔مجھے بیک اسٹیج فنکاروں سے ملنے کا بہت شوق تھا۔ میں وہاں فنکاروں سے آٹوگراف لینے گئ تو مجھے نائلہ جعفری
نے دیکھا اور آڈیشن دینے کے لیے کہا۔اور میں پسند آگئ میں نے ڈرامے میں کام کیا بہت محنت کے ساتھ اور مجھے پی ٹی وی پہ پہلا ایوارڈ ملا۔

جویریہ عباسی نے اپنے اور شمعون عباسی کے بارے
میں بتایا کہ وہ میرا سوتیلے بھائی ہیں میری والدہ نے شمعون کے والد سے شادی کر لی تھی اس لیے انھوں
نے یہ بھی بتایا کے خلاف الجھن کا شکار ہو جاتے ہیں۔ انوشے عباسی میری بہن ہے یہ شمعون کی تو میں
بتا دوں وہ ہم دونوں کی بہن ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں