ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کی جرمن وزیر داخلہ سے ویڈیو ملاقات،انسداد دہشتگردی میں تعاون پر غور

ترک  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی میں وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر سے بذریعہ ویڈیو ٹیلی کانفرنس ملاقات کی ۔

 چاوش اولو نے ترکی اور جرمن زبانوں میں اس حوالے سے ٹویٹ  کی۔

انہوں نے اس ملاقات میں غیر قانونی ہجرت، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے اور فیتو تنظیم کے خلاف جنگ میں مشترکہ تعاون کی اہمیت اجاگر کیا۔

چاوش اولو نے  جرمن وزیرداخلہ کو بتایا کہ  کورونا کے خلاف اس سال بھی ترکی محفوظ سیاحت کے تحت اقدامات اختیار کرے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں