ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ حکومت کا سیاحتی مقامات8 روز کیلئے بند کرنے کا اعلان

کراچی : سندھ حکومت نے 8 دن کےلئے سیاحتی مقام بند کرنے کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت 8 مئی سے 15مئی تک صوبے کے تمام سیاحتی مقام بند کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں ساحل سمندر، تفریحی پارک سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو 8 روز کےلئے بند کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں