ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اب  دفاعی صنعت  کو  برآمد کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکی اب  دفاعی صنعت  کو  برآمد کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کرگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم ترکی میں اپنے ڈرانز کود بنا رہے ہیں  اور تمام گولہ بارود  بھی ہم  خود ہی تیار کررہے ہیں۔

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول واحدالدین قصر سے  افطار کے طویل پروگرام جس میں  ترکی  کے 81 صوبوں  کے  560 نوجوان  حصہ لے رہے ہیں  خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کسی بھی ملک کے حقیقی طور پر خودمختار ریاست بننے کے لئے کچھ شرائط موجود ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان شرائط میں سے  سب سے اہم ٹکنولوجی کو فروغ  دینے ولا انفراسٹریکچر کا موجود ہونا ہے۔ ہم  اس وقت  سنجیدہ معنوں میں دفاعی صنعت کو برآمد کرنے والے ملک کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں ۔ اب ہم اپنے  ڈرانز  اور تمام گولہ بارود بھی خود ہی  تیار کرتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں