ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک مسلح افواج کا شمالی عراق میں شدید موسمی حالات کے باوجود فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں شروع کی جانے والی پنجہ آسمانی بجلی  اور پنجہ  یلدرم  فوجی  آپریشن  شدید موسمی حالات کے باوجود  جاری ہیں۔

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  پنجہ آسمانی بجلی اور پنجہ یلدرم فوجی آپریشن  کی کاروائیوں کی وڈیو جاری کی ہے۔

ویڈیو میں ،پنجہ  آسمانی بجلی کی کاروائی کے دوران  ترک فوجیوں کو آسمانی بجلی  کی چمک  کے باوجود اپنی فوجی کاروائیوں میں مصروف دکھایا گیا ہے۔

وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ  بیان میں کہا گیا ہے کہ  شدید موسمی حالات کے باوجود پنجہ آسمانی بجلی  اور پنجہ  یلدرم فوجی کاروائیوں کو جاری رکھا  جائے گا۔

ویڈیو  میں شئیر کیا گیا ہے  ترک فوجی   دہشت گردی کے خاتمے کے لیے  اپنے فوجی آپریشن کو موسمی حالات کی پرواہ کیے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک  جاری رکھا جائے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں