ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماونٹ ایورسٹ کوہ پیماوں کے لیے دوبارہ سے کھول دیا گیا

کورونا کے باعث گزشتہ سال بند ہوئے ماونٹ ایوریسٹ کی شمالی چوٹی دوبارہ  سے کوہ پیماوں کےلیے کھول دی گئی ہے۔

 چینی حکام کا کہنا ہے کہ طبی رپورٹ رکھنے اور وائرس کے کم خطرے کے حامل  38 ممالک کے کو ہ پیماوں کو چوٹیاں سر کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 دریں اثنا، ان کوہ پیماوں سے سماجی فاصلہ رکھنے اور جسمانی درجہ حرارت کو کنٹرول میں رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں