ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"اسرائیلی جارحیت" صدر ایردوان کا نائیجیریئن اور لیبیائی رہنماوں سے رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے نائیجیریا کے صدر محمد بخاری اور لیبیا کی قومی اتحادی حکومت کے وزیراعظم عبدالحمید   دبیبہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 صدر نے نائیجیر یئن ہم منصب سے بات چیت میں فلسطین پر ہوئے حملوں  پر عالمی برادری کی جانب سے بے ضمیر  اورلا قانونیت کے حامی اسرائیل کو سبق سکھانے  کی کوششوں  سے آگاہ کیا ۔

 دو طرفہ گتعلقات اور علاقائی صورت حال پر غور کرتے ہوئے صدر ایردوان نے اس بات کا یقین ظاہر کیا کہ نائجیریا کی عوام فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرے گی ۔ 

 لیبیا وزیر اعظم سے بات چیت میں انہوں نے اسرائیل کی جانب سے القدس،مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف حملوں کی صورت حال پر غور کیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں