ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کاغزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاترپر حملہ آزادی صحافت پر حملہ ہے: آلتون

صدر کے اطلاعاتی امور کے مشیر فخرالدین آلتون  نے کہا ہے کہ  کہ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والے قابض اسرائیل نے بھی آزادی صحافت کو  بھی اپنا نشانہ بنایا ہے۔

آلتون ، اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ”اسرائیل،  قتل عام اور جنگی جرائم  کو جاری رکھے ہوئے ہے ۔ غزہ میں ایسوسی ایٹ پریس اور الجزیرہ کے دفاتر کو نشانہ بنانے والی اسرائیلی فوج  نے اب  پریس کی آزادی پر بھی حملہ  کیا ہے ۔ اسرائیل نے قتلِ عام کو چھپانے کے لیے پریس مراکز کو نشانہ بنایا ہے  جس کی  ہم مذمت کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں