ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل:سیناگاگ کا اسٹینڈ گرگیا،2 افراد ہاک سینکڑوں زخمی

اسرائیل میں مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی عبادت گاہ میں ایک اسٹینڈ گرنے سے 2  افرادہلاک اور ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ہوگئے۔

 10 سے 12 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

حادثے کے وقت عبادت گاہ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

 اسرائیل کی داود ستارہ احمر تنظیم کے مطابق،ہلاک ہونے والوں میں 50 سالہ شخص اور ایک 12 سالہ لڑکا شامل ہیں جبکہ  زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں