ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر کا پاپائے روم سے رابطہ،اسرائیل۔فلسطین کشیدگی پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسسس سےٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں اسرائیل کے فلسطین پر حملوں  پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 صدر نے کہا کہ فلسطین  پر اسرائیلی حملوں کے اثرات محض فلسطینیوں پر ہی نہیں بلکہ مسلمانوں، مسیحیوں اور پوری انسانیت پر پڑ رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں