ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بدھ، 19 مئی 2021 کا بلیٹن

علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے جنگ بندی کی کئی کوششوں کے باوجود غزہ میں اسرائیلی بمباری اور حماس کے سرحد پارسے راکٹ حملے بدھ کو بھی جاری رہے؛ غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق اس لڑائی میں اب تک 63 بچوں سمیت کم از کم 217 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 12 اسرائیلی بھی مارے گئے ہیں؛ امریکہ نے کہا ہے کہ وہ میانمار کی روہنگیا مسلمان اقلیت کو نئی امداد فراہم کررہا ہے اور کرونا وائرس سے بھارت میں بدھ کے روز 4,529 اموات ہوئیں، جو ایک روز میں ہلاکتوں کا نیا عالمی ریکارڈ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں