ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان کے راکٹ حملے،اسرائیل کی جوابی کاروائی

لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی توپ خانے نے جوابی کارروائی کی ہے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق، لبنان سے 6 راکٹ داغےگئے لیکن کوئی اسرائیلی حدود پار نہ کرسکا۔

یہ راکٹ شمالی  اسرائیل کے  سرحدی علاقے مسغاف  کے قریب گرے۔

دوسری جانب ،حماس کے راکٹ حملوں کے باعث اسرائیل کی ایشدود اور ایشکلون بندرگاہوں پر بحری تجارت معطل ہوگئی۔

سیکریٹری جنرل فلسطینی ایوان تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں