منال خان اور احسن محسن اکرام میڈیا انڈسٹری کے دو پیارے چہرے ہیں جو جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہے۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کو ان کے مداح بہت پسند کرتے ہیں۔

منال خان نے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ساتھ اپنی بات پکی یعنی شادی کی تاریخ فکس ہونےکا اعلان کیا ہے۔ دونوں پریمی جوڑا جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments