ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خصوصی مشن پر ترکی پہنچ گئے

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اہم سفارتی مشن پرترکی میں ہیں جہاں وہ فلسطین کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پردنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے۔

ایک بیان کے مطابق بعدمیں وزیرخارجہ سوڈان، فلسطین اورترکی کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ نیویارک روانہ ہوں گے۔

وزیرخارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔نیویارک میںاپنے قیام کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی مختلف اہم شخصیات سے اہم ملاقاتیں کرینگے اورفلسطین کی صورتحال پرپاکستان کے موجودہ موقف کے بارے میں عالمی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں