ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب صدر فوات اوکتائے  21-22 مئی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے

نائب صدر فوات اوکتائے  21-22 مئی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے۔

اس دورے کے دائرہ کار میں ، اوکتائے کے ساتھ وزیر زراعت و جنگلات بیکر  پاک دیمرلی بھی ہوں گے۔

اوکتائے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے  پانی کے مسئلے کو مستقل  بنیادوں پر حل کرنے  کے دائرہ کار میں بچھائی جانے والی آبپاشی ٹرانسمیشن ٹنل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

صدر رجب طیب ایردوان کے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تقریب میں شرکت کرنے کی توقع کی جا رہی ہے۔

نائب صدر اوکتائے  بعد میں   شمالی قبرصی ترک جمہوریہ   کے آق پارٹی کے یوتھ  ونگ  اور ترکی کی آق پارٹی کے یوتھ ونگ  سنٹرل بورڈ کے ممبران کی شرکت سے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں