ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا منافقانہ رویہ اور ظلم و ستم جاری ہے: ترک وزارتِ خارجہ

ترکی نے  بیت المقدس  مداخلت کے حوالے اسرائیل پر  منافقانہ رویہ جاری رکھنے سے آگاہ کیا ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دیئے گئے بیان میں  کہا گیا ہے کہ اسرائیل پولیس  نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے بعد مداخلت  کرتے ہوئے کم سے کم 20 افراد کو زخمی  کردیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ   "غزہ میں جنگ بندی ، بیت المقدس  پر  حملہ اسرائیل کے  گستاخانہ اور منافقانہ رویہ  جاری رکھنے کی عکاسی کرتا ہے۔ اعتقاد اور عبادت کی آزادی پر پ عائد پابندیوں کو  ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں