ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کا اثر برقرار

پاکستان میں کوروناوائرس نے ایک دن میں 88 افراد کی جانیں لے لیں جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 177ہوگئی۔

اسی دورانیہ میں 4007 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ،جس کے بعد  کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 97 ہزار 468ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 27 لاکھ 36 ہزار ٹیسٹ کئے گئے، 8 لاکھ 13ہزار9مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 4 ہزار سے زائد  مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی  ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں