ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجریا، مسلح حملے میں 9 افراد لقمہ اجل

مغربی  افریقی  ملک نائجیریا  کے صوبے بنیو میں مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبہ بنیو کے علاقے مقرودی  کو جانے والے مسلح افراد نے حملہ  کرتے ہوئے 9 افراد کو ہلاک جبکہ بھاری تعداد  میں انسانوں کو زخمی کر ڈالا ۔

بنیو پولیس ترجمان کیتھرین   نے اس حملے کی تصدیق کی ہے تا ہم  جانی نقصان کے بارے میں آگاہی نہیں کرائی۔

ملک میں حالیہ ایام میں مسلح افراد موٹر سائیکلوں کے ذریعے  حملے کرتے رہتے ہیں جس بنا پر بعض صوبوں میں  موٹر سائیکل کے استعمال پر پابندی عائد کر دگئی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں