ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور یونانی دفاعی وفود کے درمیان کانفرنس کل سے شروع ہوگی

ترک اور یونان کے دفاعی وفود کے  درمیان چوتھی کانفرنس برائے حفاظتی تدابیر  26 -27 مئی کو بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، اس حوالے سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  ترک اور یونانی دفاعی وفود کے مابین یہ اجلاس  کل سے بذریعہ ویڈیو شروع ہو رہا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں