ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی :کورونا سے 178جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46446 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 178 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار446 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ16 ہزار655 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں720 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 7ہزار 523 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں10 ہزار03 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد54لاکھ 43ہزار16 ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں