ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بشارالاسد چوتھی مرتبہ شام کےصدر منتخب ہوگئے

شام کےصدر بشارالاسد 95 فیصد ووٹوں کےساتھ دوبارہ منتخب ہوگئے۔

شام کےدارالحکومت دمشق سمیت مختلف شہروں میں عوام کا جشن منایا گیا۔

شامی پارلیمنٹ کے سربراہ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ ووٹنگ ٹرن آوٹ 78 فیصد رہا اورصدر بشار الاسد نے 95 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔

شامی حکومت کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات کے انعقاد سے پتا چلتا ہے کہ عشرے پرانے تنازع کے باوجود شام معمول کے مطابق کام کر رہا ہے۔

صدر بشار الاسد چوتھی مرتبہ ملک کی صدارت سنبھالیں گے۔

صدرڈاکٹر بشارالاسد نے کہا کہ انہیں مغربی ممالک کی آراکو زرا برابر اہمیت نہیں دیتے،اگر کوئی چیز قابل قدر ہے تو وہ اپنے عوام کی رائےہے۔

منبع: جنگ نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں