ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

او لیول امتحانات کا آغاز26 جولائی سے ہوگا، شفقت محمود

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آئسولیشن کے دوران ہی سوشل میڈیا پر اپنا ایک بیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے 26 جولائی سے 6 اگست تک او لیول کے خصوصی امتحانات کےلئے برٹش کونسل کو این او سی جاری کردیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم کےمطابق امتحانات کے بعد او لیول کے طلبہ ستمبر سے اے لیول یا ایف اے، ایف ایس سی میں داخلے لے سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں