ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی :کورونا سے 183جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 46970 ہو گئی

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 183 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان46ہزار970 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ19 ہزار465 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں673 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس سے یومیہ متاثرین کی تعداد 8ہزار 426 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں13 ہزار102 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد50لاکھ 70ہزار815 ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں