ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام کے راستے ترکی میں داخلے کی کوشش،4 افراد پکڑے گئے

 شام سے ترک ضلع شانلی عرفا اور ماردین میں غیر قانونی طریقےسے  داخل ہونے کی کوشش میں چار افراد گرفتار کرلیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ترک حفاظتی قوتوں کو شانلی عرفا  کے جیلان پنار اور ماردین کے قزل تیپے قصبوں میں شام سے ناجائزطریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں مصروف افراد کا پتہ لگایا۔

بتایا گیا ہے کہ ان چار گرفتار افراد میں سے دو کا تعلق پی کےکے سے ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں