ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرات ڈھال کاروائی کے علاقے میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شام میں فرات ڈھال آپریشن علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے / وائے پی جی کے دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت دفاع  نے اپنے ٹویٹر پیج پر اطلاع دی ہے کہ دہشت گردوں  کے دریائے فرات  ڈھال کاروائی کے علاقے میں حملے  کی تیاری میں ہونے والے دہشت گردوں کا تعین ہوا۔

بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ 2 دہشت گردوں کو ترک کمانڈوز کے کامیاب آپریشن کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا  ہے تو علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر ممکنہ تدابیر اختیار کرنے کے عمل کو جاری رکھا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں