ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

7 جون سے پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

صوبہ پنجاب میں 7 جون سے اسکول کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹڑ( این سی او سی) کورونا پرقابو پانے کے لئے انتھک کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے ، جب تک قوم اس کورونا سے محفوظ نہ ہوجائے کوشش کو جاری رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ 34 اضلاع میں 31 مئی سے تمام کالجز بھی کھول دیے جائیں گے۔

دوسری جانب ایس اوپیزکےتحت تفریحی پارکس کھولنے اور واٹراسپورٹس کی اجازت دینےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،  شاپنگ مالزمیں فوڈکورٹس کوبھی ایس اوپیزکےتحت کھولنےکی اجازت دی جائے گی۔

منبع: جیو نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں