ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد میں تعلیمی ادارے کل سے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا شرح میں کمی کے باعث تعلیمی سرگرمیاں کل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

این سی او سی کی ہدایات کے بعد وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے لئے تعلیمی ادارے کل سے کھل سکیں گے جب کہ آٹھویں،  نویں اور گیارہویں کلاسز کا آغاز 7 جون سے ہوسکے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے گا، محدود طلبا کو آنے کی اجازت ہوگی، تمام نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز کے حوالے سے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں