فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے صحافی اسد طور کو 4 جون کو طلب کرلیا ہے۔
اسد طور کے خلاف راولپنڈی کے شہری فیاض محمود راجہ نے درخواست دائر کی تھی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسد طور جان بوجھ ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اسد طور کو ایف آئی اے کی جانب سے چار جون کو دن 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔
پیش نہ ہونے کی صورت میں اسد طور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments