ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ، شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک میں ہنگامی صورتحال نافذ

زی لینڈ کے کینٹر بری علاقے میں  شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے سینکڑں افراد کو محفوظ مقامات  کو منتقل کر دیا گیا۔

بعض مقامات پر 40 سینٹی میٹر تک بلند ہونے والی پانی کی سطح کے باعث ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

فوج کے بھی ہاتھ بٹانے والی امدادی سرگرمیوں میں  50 سے زائد افراد کو ہیلی کاپٹرون کے ذریعے متاثرہ علاقے سے نکالا گیا ہے۔

علاقے میں سیلاب  کے ریلے  میں بہتے ہوئے لا پتہ افراد  کا ذکر کرنے والے حکام نے ممکنہ لاپتہ اور زخمی افراد کے بارے میں معلومات فراہم نہیں  کیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں