ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی،3 دہشت گرد ہلاک

شام میں  چشمہ امن  کے حامل علاقے میں  علیحدگی پسند پی کےکے  کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک چیک پوسٹ پر دھماکہ خیز مواد سے لیس موٹر سائیکل سوار جبکہ جنوبی علاقے می داخلے کی کوشش میں مصروف دو دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں