ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی طرف سے برکینا فاسو میں مسلح حملے کی مذمت

ترکی نے برکینا فاسو میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے مسلح حملے کی مذمت کی ہے۔

ترکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری میں  برکینا فاسو کے صوبہ یاغا کے گاوں سولہان میں  کل نامعلوم افراد کی  طرف سےکئے گئے حملے میں سو سے زائد افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا گیا  ہے۔

بیان میں حملے کی شدید مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے کہ "ہم حملے میں اپنی جانوں سے محروم ہونے والے افراد کے کنبوں اور دوست اور برادر ملک برکینا فاسو کے عوام اور حکومت کے ساتھ دلی افسوس و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں