ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں 2 تحصیلوں پر طالبان نے قبضہ کر لیا

افغانستان کے گور اور اورزگان  صوبوں کی دو تحصیلوں  پر طالبان  نے قبضہ کر لیا ہے۔

گور کے گورنر عبدل ظاہر فیض زادہ  کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں نے گور کی تحصیل شاہ ریک  تحصیل  پر حملہ کیا۔

اس حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی قوتوں کے   تحصیل کے مرکز کو  پیچھے ہٹنے  کی توضیح کرنے والے فیض زادہ کے مطابق  یہ تحصیل طالبان کے کنٹرول میں چلی گئی ہے۔

دوسری جانب  اروزگان کے دفترِ گورنر کے ترجمان عمر شیر زاد   کا بھی کہنا ہے کہ تحصیل غیزاب  پر  طالبان نے حملہ کرتے ہوئے اسے اپنے قبضے میں لے لیا  تا ہم  کل شام  کے وقت  چورے تحصیل پر فوج نے کاروائی کرتے ہوئے اسے بازیاب کر الیا ہے۔

دوسری جانب طالبان   نے دعوی کیا ہے کہ غیزاب تحصیل پر حملے میں 65   سیکیورٹی اہلکاروں نے  ان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں