ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینیڈا میں 4 مسلمانوں کی ہلاکت اسلامو فوبیا کی تازہ مثال ہے: قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ کینیڈا میں چار مسلمانوں کی ہلاکت برپا شدہ خوف سے نفرت اور اس سے جنم لینے والی دشمنی  کی تازہ مثال ہے۔

 ترجمان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  کینیڈا میں چار مسلم راہگیروں پر ٹرک چڑھانے کا واقعہ اسلامو فوبیا کی نئی مثال ہے جو کہ  بربریت کی جانب قدم بڑھا رہی ہے۔

واضح رہے کہ کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہرلندن میں چھ جون کو  چار مسلم راہگیروں پر ٹرک چڑھا دیا تھا جس کے ملزم کو  جائے وقوعہ سے چھ کلومیٹر دور سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں