ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، 3 بم حملوں میں 8 افراد جا ن بحق

افغان دارالحکومت  کابل میں د بم حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

دفتر داخلہ کے نائب ترجمان احمد ضیا کا کہنا ہے کہ کابل کے مغربی علاقے دشت بارچی میں دو سول گاڑیوں پر بم حملہ کیا گیا جس دوران  7 افراد لقمہ اجل جبکہ 6زخم ہو گئے۔

دوسری جانب آج صبح مزارِ شریف شہر میں   بھی بم حملے میں ایک شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔

ان حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں