ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثیوں کے معریب شہر پر حملے میں 8 شہری ہلاک

یمن  میں ایرانی  حمایت یافتہ  حوثیوں نے معریب   شہر میں 2 باسلٹک میزائلوں اور 2 ڈراؤنز   کی وساطت  سے  حملے میں 8 شہری ہلاک، 27 افراد زخمی ہوگئے۔

حوثیوں نے یمن  کے مشرق میں معریب  شہر پر حملہ کیا۔

معریب دفترِ گورنر  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس حملے میں دو بالسٹک میزائل اور بموں سے  لیس  ڈراؤنز   کے ذریعے حملہ کیا۔

ایک میزائل  نماز کے وقت  مسجد میں آن گرے،  حملوں کے نتیجے  میں 8 شہری ہلاک جبکہ 27 زخمی ہو گئے۔

حوثیوں نے 5 جون کو بھی معریب  پر حملہ کیا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں