ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورو 2020 کا افتتاحی مقابلہ آج ترکی اور اٹلی کے درمیان ہوگا

یورپی فٹ بال چیمئین شپ کا افتتاحی میچ آج  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب دس بجے اطالوی دارالحکومت روم میں ترکی اور اٹلی کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ گزشتہ سال منعقد نہیں ہوا تھا تاہم اس عالمی وبا کی شدت میں کمی کے بعد اسے اس سال منعقد کیا جا رہا ہے۔

 وزیر کھیل مہمت محرم قصاب اولو یہ میچ اسٹیڈئیم سے دیکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں