ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیرون ملک سے کسی کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہو گی، سعودی عرب

سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ یہ  امسال اندرون ِ ملک سے محض 60 ہزار افراد کو حج کی سعادت   حاصل کرنے کی اجازت ہو گی اور بیرون ملک سے کسی بھی شخص کو حج ادا کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

سعودی وزارت برائے حج امور  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وبا کی بنا پر امسال محض 60 ہزار ویکسین  لگائے  گئے افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔

حج کی اجازت ہونے والے افراد کی عمریں 18 تا 65 ہوں گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں