ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: موسلا دھار بارشیں اور طوفان،10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی

پاکستان کے مختلف صوبوں میں شدید بارشوں اور طوفان کی وجہ سے حادثات کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق طوفانِ باد وباراں میں خیبر پختون خوا میں 5، بلوچستان میں 3، اور پنجاب میں 2 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں