ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورو 2020 فٹ بال چمپن شپ کا افتتاحی میچ اٹلی نے جیت لیا

قومی فٹ بال ٹیم یورو 2020  چمین شپ کے پہلے میچ میں اٹلی سے 3۔0 سے شکست کھا گئی۔

اطالوی دارالحکومت روم میں  کھیلے گئے  ٹورنا منٹ کے  میچ میں میزبان ٹیم اور ترکی مد مقابل آئے ۔

پہلے ہاف میں  میچ صفر۔ صفر سے برابر رہا ، میچ کے 52 منٹ میں پہلا گول ہوا ، جس کے بعد اٹلی نے میدان میں دباؤ ڈالتے ہوئے 65 ویں اور 79 ویں منٹ میں مزید 2 گول کر دیے۔

چاند ستارے والی ٹیم   گروپ کے دوسرے دو  میچ  آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کھیلے گی، جو کہ 16 اور 20 جون کو کھیلے جائینگے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں