ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ میں الشباب کے خلاف آپریشن،50 شدت پسند ہلاک

صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کے خلاف آپریشن میں پچاس کے قریب دہشت گرد مارے گئے۔

صومالی فوج نے  گیارہ جون سے اب تک ہران نامی علاقے میں تنظیم کے خلاف آپریشن کیا جس میں کم از کم پچاس عسکریت پسند ہلاک کرنے سمیت  تنظیم کے زیر استعمال بعض مقامات کو بھی تباہ کر دیا گیا ۔

واضح رہے کہ الشباب علاقے میں بارہا حفاظتی قوتوں اور شہریوں پر حملے کرتی  رہتی ہے جن کے خلاف صومالی فوج  کے آپریشنز میں اب تک  چھ دیہات آزاد کروا لیے گئے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں