ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"ترکی بمقابلہ امریکہ" صدر کا قومی ٹیم کے لیے کامیابی اور نیک خواہشات کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے FIVB لیگ میں شما ترک خواتین کی والی بال ٹیم کے لیے کامیابی کی تمنا ظاہر کی ہے۔

 صدر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اٹلی میں منعقدہ لیگ میں  ترک خواتین کی قومی والی بال ٹیم کی کامیابی کا متمنی ہوں اور ہم بطور ترک قوم اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ ترک ٹیم آج شب  اپنا 12 واں میچ امریکہ کے خلاف کھیلے گی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں