ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 157.40روپے پر بند ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں