ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زیمبیا میں مسافر بردار ٹرک دریا میں جا گرا،19 افراد ہلاک

زیمبیا میں مسافروں سے بھرا ٹرک دریا میں جا گرا جس کے نتیجے میں انیس افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ حادثہ منگوی نامی علاقے میں پیش آیا،جہاں کی مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ اس ٹرک پر قریبی موبائل مارکیٹ میں کام کرنے والے57افراد سوار تھے۔

ابتدائی اطلاعات آنے تک انیس افراد اس حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں جس کا سبب تیز رفتاری  بتایا جا رہا ہے۔

زخمیوں کو  مقامی اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں