ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدر کی ہیٹی کے صدر سے انطالیہ میں ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے جنوبی مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اور انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی غرض سے  انطالیہ تشریف لانے والے بعض ملکوں کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں سر انجام دیں۔

صدر ایردوان نے کل ہیٹی کے صدر جووینل موئسے سے ملاقات کی جو کہ بند کمرے میں سر انجام پائی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں