ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر صحت، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15 لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لگائی گئیں

وزیرِ صحت فخرالدین قوجا  کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف جدوجہد  کے دائرہ عمل میں ایک دن میں 15 لاکھ 38 ہزار ویکسین لگائی گئی ہیں۔

وزیر قوجا نے کل اپنی ٹویٹ میں لکھا  کہ  ویکسینشن کا عمل 24 گھنٹے  جاری رہتا ہے،  طبی عملے  نے اس دورانیہ میں سب سے زیادہ اس جملے کو دہرایا،’  اگلا مریض‘ اس مختصر سے جملے سے  کیا اس عظیم کام کو بیان کیا جا سکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں